News Updates

Listen Audio Bayans or watch latest video short clips update regularly
12 hours ago

اللہ تعالی کو عاجزی پسند ہے۔بڑے بول ، لمبے چوڑے دعوے ، کامیابیوں پر اِترانا ، فخریہ انداز اور متکبرانہ رویے بالآخر شرمندگی کا باعث بنتے ہیں۔اسلام اعتدال و میانہ روی کا دِین ہے۔کامیابی کو اپنے زورِ بازو کا کمال نہیں بلکہ اللہ کی دَین...

1 day ago

محمد رضوان ! نماز کا انعام مبارک ہو تو فکر و نظر تو پیدا کر کیا چیز ہے جو انعام نہیں

1 day ago

کرکٹ سے دلچسپی نہیں ہے مگر رضوان کا کھیل کے میدان میں نماز کا منظر دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ایک مسلمان کی یہی شان ہے کہ نماز کا وقت آ جاۓ ...

6 days ago

صدر وفاق مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ نے وفاق المدارس کے سرپرستوں ،نائب صدور اور اراکین عاملہ کا اعلان فرما دیا ہے۔ملک بھر سے انتہائ جید علمی شخصیات اور دینی خدمات کی ایک طویل تاریخ رکھنے والے دینی اداروں کے نمائندہ حضرات کا انتخاب وفاق...

6 days ago

دکھ درد ختم کرنے کیلئے دعا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تکلیف کے وقت فرمایا کرتے تھے: (لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ العَظِيمُ الحَلِيمُ، لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ العَرْشِ العَظِيمِ، لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ السَّمَوَاتِ...

7 days ago

*البرہان مردان* میں پروفیشنلز ، یونیورسٹی سٹوڈنٹس اور بزنس کمیونٹی کے لیے ایک سالہ ویک اینڈز علم دین کورس کی 150 نشستوں پر داخلوں کے لیے امیدواروں کے انٹرویوز کا سلسلہ آج صبح سے شروع ہو گیا الحمدللّہ۔ پورا نظام *البرہان پشاور* کے...

1 week ago

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : کیا میں تمہیں نہ بتا دوں اس شخص کے بارے میں کہ جسے جہنم کی آگ پر نیز جہنم کی آگ کو اس پر حرام قرار دیا گیا ہے ؟ یہ وہ شخص ہے جس کا مزاج ہلکا پھلکا ہو،جس کی طبیعت میں نرمی ہو،جو دوسروں کے قریب رہنا چاہتا ہو ،جو...

2 weeks ago

جمعرات 14 اکتوبر کی سہ پہر سے دارالایمان و التقوی کربوغہ شریف کے سالانہ اصلاحی اجتماع کا آغاز ہو رہا ہے۔ ملک کے طول و عرض سے قافلے کربوغہ شریف ضلع ہنگو کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔ اتوار کی صبح یہ مبارک روحانی اجتماع دعا کے ساتھ اختتام...

2 weeks ago

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان رب کریم کے دربار میں حاضر ہو گۓ۔ملک و ملت کے لیے اعلی ترین خدمات ان کے لیے ایک عظیم صدقہ جاریہ ہے ج...

3 weeks ago

شیخ ملتون ٹاؤن میں البرہان مردان میں صبح و دوپہر دو شفٹس میں علم دین کا بنیادی ایک سالہ کورس پڑھایا جاۓ گا جس میں پروفیشنلز ، یونیورسٹی سٹوڈنٹس اور بزنس مین داخلہ لے سکتے ہیں۔نوشہرہ ، چارسدہ اور مردان کے گرد و نواح میں رہنے والے لوگ...

3 weeks ago

انسان ،اس کی محدود عقل ،اس کے تجربات و مشاہدات اور اس کی خواہشات و شہوات کو ہی اصل اور حق سمجھنا اور اسی بنیاد پر زندگی کا فلسفہ مرتب کرنا اور خیر و شر کے معیارات طے کرنا ،مغرب کی مادی الحادی فکر و تہذیب کی بنیاد ہے۔اس کے بالمقابل...

1 month ago

البرہان کراچی میں آج شام ۔۔۔ اپنے کراچی کے احباب کو فارورڈ کر سکتے ہیں...

1 month ago

حضرت ابوبرزہ رضی اللہ عنہ نے کہا : میں نے عرض کی : ” اللہ کے نبی ! آپ مجھے کوئی ایسی بات سکھا دیں جس سے میں نفع حاصل کروں ۔ “ آپ نے فرمایا : ” مسلمانوں کے راستے سے تکلیف دینے والی چیز کو ہٹا دیا کرو ۔ “ (صحیح مسلم 6673)...

1 month ago

افضل شخص وہ ہے جو سلام میں پہل کرے قال رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ أَوْلَى النَّاسِ بِاللَّهِ مَنْ بَدَأَهُمْ بِالسَّلَامِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کے نزدیک سب سے بہتر شخص وہ ہے جو...

1 month ago

وفاق المدارس العربیہ، مدارس دینیہ کا سب سے نمایاں ، وسیع اور باوقار فورم ہے۔علماء حق کے اس عظیم الشان ادارے کی مسند صدارت پر شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ جیسی عظیم شخصیت کی نامزدگی سے 23 ہزار مدارس ، لاکھوں طلبہ اور عوام...

1 month ago

پارلیمنٹ میں قرآن و سنت کے خلاف قانون سازی کی مسلسل اور متواتر کوششیں ہو رہی ہیں۔تازہ ترین واردات اسلام قبول کرنے کے راستہ میں قانو...

1 month ago

وزارت تعلیم میں ٹیکنیکل ایڈوائز رکھی گئ خاتون کی ہرزہ سرائ سنئیے۔ موصوفہ تمام سیاسی جماعتوں کو کس جرم میں “ ملوث “ قرار دے رہی ہیں...

1 month ago

الحمدللّہ اسلام آباد ، کراچی ، لاہور ، پشاور اور راولپنڈی کے بعد *البرہان سیالکوٹ* کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ ایپلائ کرنے کے لیے 15 ستمبر آخری تاریخ ہے۔ سیالکوٹ ،گوجرانوالہ ، گجرات، نارووال، ڈسکہ ، پسرور ، سمبڑیال، ظفروال اور نارووال کے...

2 months ago

الحمدللّہ اسلام آباد ، کراچی ، لاہور ، پشاور اور راولپنڈی کے بعد *البرہان سیالکوٹ* کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ ایپلائ کرنے کے لیے 15 ستمبر آخری تاریخ ہے۔ سیالکوٹ ،گوجرانوالہ ، گجرات، نارووال، ڈسکہ ، پسرور ، سمبڑیال، ظفروال اور نارووال کے...

2 months ago

آزادی و حریت کے لیے پون صدی مردانہ وار جد و جہد کرنے والے عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی وفات سے جرات و بہادری کا ایک تابناک باب...

2 months ago

ادارہ علوم اسلامی اسلام آباد کے بانی حضرت مولانا فیض الرحمان عثمانی صاحب کے انتقال کا بہت دکھ ہوا۔ان سے بہت محبت کا تعلق تھا۔اسلامی علوم کی ترویج اور رجال عصر کی تیاری کے لیے ان کا جذبہ و درد دل قابل رشک تھا۔ساری عمر پوری سرگرمی سے اسی...

2 months ago

افغان طالبان کو عظیم الشان فتح مبارک ہو۔بلاشبہ اللہ کے شیروں نے ایک دن کے لیے بھی اپنا حوصلہ پست نہ ہونے دیا۔دلی دعا ہے کہ غاصب استعماری قوتوں کے خلاف بیس سالہ جہاد کے مبارک ثمرات مکمل طور پر حاصل ہوں اور اسلامی افغانستان میں امن و...

3 months ago

ملک کے پانچ بڑے شہروں اسلام آباد ، کراچی ، لاہور ، پشاور اور راولپنڈی میں “ البرہان “ کے ایک سالہ “ ویک اینڈز علم دین کورس “ میں داخلوں کا عمل مکمل ہو گیا۔ ہر شہر میں سینکڑوں پروفیشنلز ، بزنس مین اور یونیورسٹی سٹوڈنٹس کو داخلہ مل...

3 months ago

یہ حکم ہے کہ سونپ دو نظمِ چمن اُنہیں نظمِ چمن سے جن کو سروکار بھی نہیں...

3 months ago

مسلمانوں خصوصا دینی قیادت کو چاہیے کہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ اقلیتوں کے ساتھ کسی قسم کا ظلم و زیادتی نہ ہونے پاۓ۔اس سے باہم نفرت کی فضا قائم ہوتی ہے نیز دعوت کی راہیں مسدود اور ملک دشمن عناصر کو فساد کا موقع ملتا ہے۔اسلام نے جو حقوق...

3 months ago

مقبوضہ کشمیر اس وقت دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا ہوا ہے۔دہائیوں سے بھارتی وحشت و درندگی جاری ہے۔مصنوعی لکیر نے خاندان تقسیم کیے ہوۓ ہی...

3 months ago

وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو اٹھا دیا تھا انہیں درختوں پہ اگلے موسم جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے...

3 months ago

انصار عباسی صاحب ہر تھوڑے دنوں بعد آوراگی و حیا باختگی کے دلدادہ لوگوں کی تنقید کا نشانہ بنتے ہیں۔ عباسی صاحب اس ملک کے سنجیدہ اور ا...

3 months ago

رسول اللہ  ﷺ  نے فرمایا، جس شخص کے ساتھ اللہ بھلائی کرنا چاہتا ہے تو اسے دین کی سمجھ عنایت فرما دیتا ہے۔ اور علم تو سیکھنے ہی سے آتا ...

3 months ago

البرہان میں ایک سال پڑھنے والوں نے تفسیر ، حدیث ، فقہ ، سیرت ، تجوید اور قرآنی عربی سیکھنے میں حیران کن کارکردگیوں کا مظاہرہ کیا ہے۔...

3 months ago

اپنی مصروف زندگی میں سے کچھ وقت نکالئیے اور دین پڑھئیے ۔۔۔ " البرہان " نے 6 شہروں میں آن کیمپس داخلوں کا اعلان کر دیا۔کلاسز صرف ہفتہ ا...

3 months ago

اگر آپ کسی بھی شعبہ سے وابستہ کوئ پروفیشنل ، بزنس مین یا یونیورسٹی سٹودنٹ ہیں تو البرہان کا یہ ایک سالہ ویک اینڈ علم دین کورس آپ کے ل...

4 months ago

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اس (پاک ذات) کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے ،تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک ایماندار نہیں ہوسکتا جب تک کہ میں اس کے نزدیک اس کے باپ اور اس کی اولاد سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔ صحیح بخاری : جلد اول : حدیث نمبر 13...

4 months ago

عالم اسلام کی عظیم شخصیت ، وفاق المدارس العربیہ کے صدر نشین ، جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کے مہتمم ، میرے مشفق و مربی استاد ،شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر صاحب رح عالم اسلام کو یتیم فرما گۓ۔جو انہیں نہیں جانتا وہ نہیں...

4 months ago

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو کوئی بندہ اللہ سے دعا کر کے مانگتا ہے اللہ اسے یا تو اس کی مانگی ہوئی چیز دے دیتا ہے،یا اس دعا کے نتیجہ میں اس دعا کے مثل اس پر آئی ہوئی مصیبت دور کر دیتا ہے،جب تک اس نے کسی گناہ یا قطع رحمی...

Loading...
Load More