News Updates

Listen Audio Bayans or watch latest video short clips update regularly


1 . داڑھی کو رنگ لگانا حرام ہے یا مکروہ نیز براؤن رنگ کے بارے میں کیا حکم ہے ؟

2 . موبائل میں تصویر کھینچنا اور اسے فیسبک پر نشر کرنا کیسا ہے ؟

3 . اسلامی بینک سے اقساط کی صورت میں لی جانے والی چیزیں جائز ہیں یا ناجائز ؟

4 . گذشتہ حکومتِ پنجاب نے روزگار سکیم چلائ تھی جو اقساط پر مشتمل تھی کیا یہ شرعاً جائز ہے ؟ نیز انشورنس کے بارے میں کیا حکم ہے۔

5 . کیا عقیقہ سات دن سے پہلے کیا جا سکتا ہے ؟

6 . کیا حقیقی بہن کو زکوۃ دی جا سکتی ہے ؟

7 . فجر کی سنتیں قضا ہو جانے کے بعد کیا کرنا چاہیے ؟

8. کھانا کھانے کے بعد ہاتھ صاف کرنا یا دھونا کیسا ہے ؟

9 . نماز عشا سے پہلے سونے میں کوئ حرج تو نہیں ؟

10 . نقد چیز 5k جبکہ ادھار 6k کی فروخت کرنا کیسا ہے ؟

11. سودی بینک کو عمارت کراۓ پر دینا جائز ہے یا ناجائز ؟

12 . رشتہ داروں میں کچھ لوگ جو بظاہر زکوۃ کے مستحق نظر آتے ہیں تو کسطرح تصدیق کی جاۓ کہ یہ سچ میں مستحق ہیں کہ نہیں ؟

13 . اگر ایک سرکاری ملازم چالیس روز کی چھٹی لے کر تبلیغ میں چلا جاۓ, اور اسکی تخواہ اسے باقاعدہ ملتی رہے تو کیا یہ جائز ہے یا نہیں ؟

14. اگر کسی مجلس میں مسلمانوں کے ساتھ کچھ غیر مسلم بھی موجود ہوں اور کسی کے لیے دعاۓ مغفرت کی نوبت آجاۓ تو غیر مسلم کا بھی نام آجاۓ تو اسکے لیے دعا کرنا کیسا ہے ؟

15 . ناخن کس دن کاٹنا بہتر ہے ؟

16. موت کی تمنا کرنا کیسا ہے ؟

17. والد یا شوہر کو انکے نام سے پکارنا کیسا ہے ؟

18 . قرآنی آیات کا اخبار میں درج کرانا کیسا ہے ؟

19 . نکاح سے پہلے دولہا کے سر پر سہرا باندھنا کیسا ہے ؟

20 . حالت جنابت میں درود کریم کا ورد کرنا کیسا ہے ؟

21 . مسجد میں اونچی آواز میں السلام علیکم کہنا جائز ہے ؟

22 . کسی کو سلام کرتے ہوۓ ہاتھ اٹھانا کیسا ہے ؟
23 . قرآن مجید کی تلاوت کرنے والوں کو سلام کرنا کیسا ہے ؟

24 . کسی غیر مسلم کے سلام کے جواب میں کیا کہنا چاہیے ؟

Please Subscribe Our Channel and Press the Bell Icon to get latest bayan on Youtube Home Screen
???
https://www.youtube.com/MuftiSyedAdnanKakakhail