News Updates

Listen Audio Bayans or watch latest video short clips update regularly


1: کیا غسل کے بعد ٹوائلٹ میں جا سکتے ہیں گناہ تو نہیں ہو گا ؟

2: نزلہ و ذکام کی وجہ سے جو پانی ناک سے خارج ہوتا ہے وہ پاک ہے یا ناپاک ؟

3: خاکروب, ہندو, عیسائ و یہودی کے ساتھ اکٹھے بیٹھ کر کھانا کھایا جا سکتا ہے ؟

4: غیر مذہب لوگوں کا جھوٹا کھانا پاک ہے یا نہیں ؟

5: اگر کسی نے نیا مکان بنانے کی خوشی میں دعوت رکھی ہے تو کیا یہ جائز ہے ؟

6: اگر کوئ مجہول شخص کسی غیر عالم سے کوئ مسئلہ پوچھتا ہے اور اسے خود یہ پتہ نہ ہو کہ مسئلہ صحیح ہے یا نہیں تو کیا وہ یہ مسئلہ دوسرے لوگوں میں بیان کر سکتا ہے ؟

7: کیا خواتین مردوں کے دینی بیانات سُن سکتی ہیں ؟

8: کیا کسی گناہ گار کی غیبت کی جا سکتی ہے ؟

9: کپڑا ناپاک ہو جاۓ تو اسے تین بار دھونے کے بعد آرام سے نچوڑنا کافی ہے یا زور سے ؟

10: کھانا کھانے کے بعد بعض علاقوں میں ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا کی جاتی ہے یہ درست ہے یا سنت ؟

11: میری بڑی بیٹی کا نام حمنہ ہے اور چھوٹی کا ذنیرہ ان کے بارے میں رہنمائ فرما دیں ؟

12: کیا ایسے مسلمان کی آمدنی حلال ہے جو غیر مسلموں کے ہوٹلز پہ نوکری کرتا ہو جہاں شراب, خنزیر اور دیگر حرام چیزیں بیچی جاتی ہوں ؟

13: سید کو ذکوۃ دی جا سکتی ہے ؟

14: نابالغ بچوں کو پہلی صف میں کھڑا کرنا جائز ہے ؟

15: جب ہم مُصحف کی تلاوت کرنے بیٹھتے ہیں تو ہمیں نیند آتی ہے, ایسا کیوں ؟ رہنمائ فرما دیں۔

16: جوتا پہن کر موبائل میں قرآن کریم کی تلاوت کی جا سکتی ہے ؟

Please Subscribe Our Channel and Press the Bell Icon to get latest bayan on Youtube Home Screen
???
https://www.youtube.com/MuftiSyedAdnanKakakhail