News Updates

Listen Audio Bayans or watch latest video short clips update regularly

Featured Video

کارگزاری

موجودہ عالمی وبا Covid-19 کےپھیلاؤ کو روکنے کے لئے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کی ترکیب آزمائی جا رہی ہے۔پاکستان میں ان اقدامات سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا طبقہ دیھاڑی دار مزدوری پیشہ افراد کا طبقہ ہے جو اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہےجن کے گھروں کے چولہے انکی روزانہ کی آمدن کے مرہون منت تھے وہ اس وقت امداد کے منتظر ہیںان حالات میں مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب کی زیر سرپرستی" البرہان لاک ڈاؤن ریلیف پروگرام" کا آغاز کیا گیا ہے جو ملک بھر میں 35 مقامات پر تقریبا 35 ہزار افراد تک امداد پہچانے کی کوشش میں ہےاس ترتیب کے پہلے مرحلے میں مل گیر سروے کے بعد مستحق ترین افراد کی فہرستیں تیار کی گئی ہیں اور دوسرے مرحلے میں امدادی سامان کی ترسیل کا کام شروع ہو گیا ہے جس میں البرھان کے رضا کار مکمل جانفشانی سے شب و روز مصروفِ عمل ہیںامدادی سامان میں گھریلو ضروریات کی بنیادی اشیاء شامل کی گئی ہیں جیسے 10 کلو آٹا 3 لیٹر تیل3 کلو چاولچنا ، مسور کی دال چائے کی پتی مصالحہنمک اور ماچس وغیرہالبرھان کے رضا کار کراچی اسلام آباد،کوئٹہ،لاہور، چترال،گلگت،باغ، کوہاٹ. گوجرانوالہ،رحیم یار خان، مردان، گھوٹکی، ہنگو، بنوں، سوابی، قصور، تیراہ، لکی مروت، لاڑکانہ،سمیت ملک بھر کے 25 سے زائد مقامات پر امدادی کاموں میں مشغول ہیں۔مستحق افراد کی نشاندہی کے لئے مقامی سطح پر سرویز اور پھر وریریفکیشن کے عمل کے بعد ان تک امدادی سامان کی ترسیل تک تمام کاموں کو ہمہ وقت سرانجام دینے والے یہ رضا کار آپ کی دعاؤں کے خصوصی مستحق ہیں۔اس وقت البرھان لاک ڈاؤن ریلیف پروگرام میں پہلے مرحلے 35 ہزار خاندانوں کو امداد پہنچانے کا ٹارگٹ طے کیا گیا ہےجبکہ ملکی اور معاشی صورت حال کے پیش نظر اس خدمت کا دائرہ مزید خاندانوں تک وسیع کرنے کی بے حد ضرورت ہے جسے بروقت پورا کرنے کے لیے آپ کے مزید تعاون کی فوری ضرورت ہے۔آپ بھی بطور رضاکار یا بذریعہ مالی امداد اس نیک عمل میں شامل ہوسکتے ہیں۔برائے رابطہ:03316677166

Posted by Mufti Syed Adnan Kakakhail (Official) on Friday, 3 April 2020

Short Clip

LATEST VIDEO CLIPS

02:09
01:08
05:11
02:10
48:46
02:37
02:15
01:50
36:46
04:50
01:15
30:36

LATEST AUDIO BAYANS

Al-burhan Lockdown Gallery

Al-burhan.org

Follow on Twitter

JOIN US

Recent Projects

FOLLOW ON TELEGRAM

FOLLOW ON TWITTER

FOLLOW ON Youtube