مسجد ختم نبوت ، F-10/4 ، اسلام آباد میں ہونے والی ہفتہ وار اصلاحی مجلس آج تراویح کی وجہ سے مغرب کی بجاۓ نماز عصر کے بعد ہوگی ان شاءاللہ۔...
کیا آپ نے البرہان سیرت سرکل میں رجسٹر کر کیا ؟؟#RamadanSeerateRasoolkSath
رمضان میں قرآن پاک کے ساتھ ساتھ سیرت طیبہ پڑھنے سے زیادہ اچھا کام کیا ہو سکتا ہے ۔۔ آئیے اپنے شہر یا گاؤں کے البرہان کے حلقہ سیرت میں...
آئیے یہ رمضان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کے ساۓ میں گزاریں۔ کئ ملکوں اور پچاس سے زاید شہروں میں سینکڑوں البرہان سیرت...
الحمدللّہ ” البرہان راولپنڈی “ میں چھ روزہ دورہ تدریب الفضلاء کا آغاز ہو گیا ۔۔ چار سو درخواستوں میں سے 80 فضلاۓ مدارس کو داخلہ دیا گیا ہے۔ علم الکلام ، علوم سیرت ، ادب الخلاف ،الحاد و مادیت ، جدیدیت ،مساجد کے کردار ، طُرُق تدریس ، اور...
اخلاق و اعتدال کے امام ، تواضع و بے نفسی کا پیکر ، سراپا مہر و محبت ، اسلاف کی نشانی ، عالم ربانی ، میرے مشفق و مہربان حضرت مولانا مفتی محمود اشرف عثمانی خلد آشیاں ہو گۓ ۔۔ آہ وہ حکمت و تفقہ سے بھرپور باتیں اور رسان بھرا لہجہ بہت یاد...
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:“کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ اپنے ( کسی دوسرے مسلمان ) بھائی سے تین دن سے زیادہ سلام کلام بند رکھے، جب دونوں کا آمنا سامنا ہو تو وہ اس سے منہ پھیر لے اور یہ اس سے منہ پھیر لے، اور ان دونوں میں...
نۓ چیف جسٹس صاحب نے عزم ظاہر کیا ہے کہ وہ آبادی کنٹرول کرنے کے لیے بھرپور کردار ادا کرنے کے خواہشمند ہیں۔ واضح رہے کہ عدالتوں میں 51 لاکھ مقدمات زیر سماعت ہیں جن میں سے بیشتر غیر ضروری التواء کا شکار ہیں۔...
سات شہروں میں البرہان کے ایک سالہ ویک اینڈز کورس میں دستیاب ڈیڑھ ہزار (1500) نشستوں کے لیے پانچ ہزار سے زاید ( 5150 ) درخواستیں موصول ۔۔ رجسٹیشنز کا عمل بند کر دیا گیا ہے۔ انٹرویوز کے بعد کامیاب امیدواروں کو بزریعہ میسج مطلع کر دیا...
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے اٹھنے بیٹھنے کے طور و طریق اور عادت و خصلت میں فاطمہ رضی اللہ عنہا سے زیادہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مشابہ کسی کو نہیں دیکھا۔(ترمذی،۳۸۷۲)...
حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:’’ وہ نکاح سب سے زیادہ بابرکت ہے ، جس میں اخراجات کم ہوں ۔‘‘(مشکواۃ المصابیح،۳۰۹۷)...
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص سوال کرے تو وہ زیادہ کرے ۔کیوں کہ وہ اپنے رب سے سوال کر ...
#AlburhanAdmissions2022 (اے نبی ﷺ)کہہ دیجیے کیاعلم رکھنے والے اور علم نہ رکھنے والے برابر ہوسکتے ہیں۔نصیحت تو وہی حاصل کرتے ہیں جو عقل والے ہی...
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The messenger of Allah said: ‘One Faqih (knowledgeable man) is more formidable against the Shaitan than one thousand devoted worshipers. Apply at: albn.org/apply #AlburhanAdmissions2022
اس وقت ٹؤیٹر پر دوسرے نمبر پر ٹرینڈ کر رہا ہے👇#AlburhanAdmissions2022
” البرہان “ محبتوں ، اپنائیتوں ، خیرخواہی ، ہمدردی ، مواخات اور نفع رسانی کا گھر ہے۔ دین سیکھنا ہے تو آئیے البرہان کے اس شاندار ماح...
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)...
Don't quit. Sometimes the things you are hoping for, come at unexpected times....
"No one in this world is pure and perfect. If you avoid people for their mistakes, you will be alone in this world. So judge less and love more." -...
Getting too comfortable is the mortal enemy of achieving your goals.That’s because comfort leads to complacency, and complacency leads to stagnation.When you start feeling comfortable, you should start pushing your boundaries...
آپ ﷺنےفرمایا:کوئی شخص بھی ایسانہیں جس نےابوبکر سے زیادہ مجھ پر اپنی جان و مال کے ذریعہ احسان کیا ہو اور اگرمیں کسی کوانسانوں میں سےجانی دوست بناتا توابوبکرؓ کو بناتا۔لیکن اسلام کاتعلق افضل ہے۔دیکھو ابوبکرؓ کی کھڑکی چھوڑکر اس مسجد...
حضرت عباسؓ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی :” مجھے کوئی ایسی چیز بتائیے جسے میں اللہ سے مانگتا رہوں،“آپ ﷺنے فرمایا:” اے عباس ! اے رسول اللہ کے چچا ! دنیا و آخرت میں عافیت طلب کیا کریں ۔ “(ترمذی،۳۵۱۴)...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:صدقہ سے مال میں کمی نہیں آتی ۔۔۔ جو آدمی ظلم کو معاف کر دیتا ہے ۔۔۔ اللہ تعالیٰ اس کی عزت میں اضافہ کرتا ہے اور جو شخص اللہ تعالیٰ کے لیے تواضع اختیار کرتاہے ، تو اللہ تعالیٰ اس کو...