Mufti Syed Adnan kakakhail statement on Trump accusation
ٹرمپ کی حالیہ دھمکیوں پر جوابی بھڑکوں کی بجاۓ اپنی ملت کی شیرازه بندی کا سوچیے۔ اللہ نہ کرے کہ اس تقسیم در تقسیم اور باہم دست و گریبان ملت پر اسی حال میں کوئ آزمائش آۓ۔