News Updates

Listen Audio Bayans or watch latest video short clips update regularly


1_ میت کو دفن کرنے سے پہلے دعاۓ مغفرت کرنی چاہیے, یا دفنانے کے بعد ؟

2_ بعض اوقات میت کی شکل دیکھنے کے لیے لمبی لمبی قطار بنی ہوتی ہیں تو یہ عمل کیسا ہے ؟

3_ غیر مسلم کے ہاتھ کا کھانا جائز ہے خصوصاً گوشت کے بارے میں کیا حکم ہے ؟

4⛄ ایک مکان چار بھائیوں میں مشترکہ ہے, تو اس ایک بھائ نے اس مکان کے نۓ دروازے لگوا دیے ہیں تو کیا وہ پرانے دروازے اپنے استعمال میں لا سکتا ہے ؟

5⛄ دوران سفر گاڑی میں نماز پڑھنے کی گنجائش ہے یا نہیں ؟

6⛄ دکان و مکان کی پگڑی لینا جائز ہے یا نہیں رہنمائ فرما دیں ؟

7⛄ ایک آدمی نے اپنی پراپرٹی باقاعدہ وقف نہیں کی لیکن اس جگہ پر مسجد بن چکی ہے تو کیا وہاں نماذ پڑھنا جائز ہے ؟

8⛄ بچوں کو کبھی کبھار بات سمجھ نہیں آتی تو کیا انکے ساتھ سختی سے پیش آ سکتے ہیں نیز پٹائ کی جا سکتی ہے ؟ اللہ پکڑ تو نہیں کرے گا

9⛄ کیا قرض پر ذکوۃ واجب ہے ؟

10⛄ بعض لوگ نماز میں یکسوئ حاصل کرنے کے لیے آنکھیں بند کرتے ہیں تو کیا یہ ٹھیک ہے ؟

11⛄ کیا ایک شوہر کو یہ اجازت ہے کہ وہ اپنی بیوی کو اسکے بہن بھائ سے ملنے سے روک سکے ؟

12⛄ کیا والدین کے کہنے پر لڑکا اپنی بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

13⛄ چار سال کے عرصے میں باپ نے اپنے بچے کا چہرہ نہیں دیکھا اور خرچ بھی نہیں دیا تو کیا اس سے باپ بچے کے رشتے پر کچھ فرق پڑتا ہے ؟

14⛄ کمپنی ملازمین نماز کے اوقات میں نماز پڑھنے جاتے ہیں تو کیا بعد میں نماز میں صرف ہونے والا وقت حساب کر کے اتنا ہی کام کریں گے یا نہیں ؟

15⛄ کیا لڑکے کی شادی کروانے کے لیے والد لڑکے پر اپنی مرضی مسلط کر سکتا ہے ؟

16⛄ ولیمے کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

17⛄ شلوار کے پائینچے ٹخنوں سے نیچے لٹکانے کے بارے میں کیا حکم ہے ؟

18⛄ ہاتھ پاؤں کی انگلیوں کے ناخن کتنی مدت کے بعد کاٹنے چاہییں ؟

19⛄ بعض لوگ دورانِ نماز اپنا چہرہ چادر سے ڈھانپ لیتے ہیں یہ کیسا عمل ہے ؟

20⛄ سجدے میں جاتے ہوۓ شلوار کو دونوں ہاتھوں سے اکٹھا کر کے سجدے میں جانا کیسا ہے ؟

21⛄ کالج سٹوڈنٹس پینٹ شرٹ پہنتے ہیں تو انہیں پینٹ نیچے کی طرف سے فولڈ کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے تو وہ فولڈ اوپر کی سطح سے کرنے چاہییں یا نیچے والی سطح سے رہنمائ فرما دیں

Please Subscribe Our Channel and Press the Bell Icon to get latest bayan on Youtube Home Screen
👇👇👇
https://www.youtube.com/MuftiSyedAdnanKakakhail

Mufti Adnan Kakakhail